لکھنؤ:کانگریس نےاتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 125 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس موقع پر یوپی کانگریس انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ ہمارے امیدواروں میں 40 فیصد خواتین ہیں۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ 125 امیدواروں کی پہلی فہرست میں 50 خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے کہاہمارے امیدوار وہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں جو ریاست بھر میں نئی ​​سیاست کو شروع کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔اناؤ عصمت دری متاثرہ کی ماں آشا دیوی کو کانگریس کا ٹکٹ دینا اعزاز کی بات ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *