حیدرآباد:  ریاست تلنگانہ میں کورونا وبائی امراض میں اضافہ ہورہا ہے۔ روز بروز ہزاروں کی تعداد میں  نئے کیس درج ہو رہے ہیں۔ اس وقت حکومت نے کورونا پابندیاں میں مزید سختی کر تے ہوئے بغیر ماسک پہنے باہر دیکھا ئی دینے پر ایک ہزار روپئے جرمانہ اور اس فرد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جارہا ہے  ان دس دنوں میں حیدرآباد حدود میں موجود تین کمشنریٹ  کے تحت میں اب تک جملہ34,000 مقدمات درج کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us