نئی دہلی :ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے دہلی سے دبئی جانے والے 25 مسافرین جو دہلی ائیر پورٹ پر پہنچنے کے بعد آر ٹی پی سی ٹسٹ کروانے پر کورونا مثبت پائے گئے حکام نے ان تمام کے سفر پر پابندی لگا دی متحدہ عرب کورونا رہنما یانہ ہدایات کے مطابق مسافرین کو پرواز سے پہلے آر ٹی پی سی ٹسٹ لازمی ہے
Post Views:
506