حیدرآباد: حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او 317 کے خلاف گزشتہ چند دنوں سے ریاست میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔اس جی او کی اساتذہ اور ملازمین کی طرف سے سخت مخالفت کی جارہی ہے۔حالات اس وقت کشید ہ ہوگئے جب جو نئیر لکچررس نے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے گھر کے سامنے احتجاج کیا اور تبادلوں میں انصاف کا مطالبہ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *