نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے اتر پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا، ان پانچوں ریاستوں میں 690 سیٹوں کے لیے انتخابات ہوں گے اور پانچوں ریاستوں میں انتخابات سات مرحلوں میں کیے جائیں گے۔ 7 مرحلوں میں پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ 10 فروری کو ہوگی جب کہ صرف ایک ماہ بعد 10 مارچ کو پانچوں ریاستوں کے نتائج ایک ساتھ آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *