حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے حکام نے حیدرآباد کے کاچی گوڈا ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت بڑھاکر20 روپے کردیا ہےجو اس ماہ کی 20 تاریخ تک نافذ رہے گا حکام نے بتایا کہ تہوار کے پیش نظر پلیٹ فارم پر مسافروں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ۔ تاہم سکندرآباد اور نامپلی ریلوے اسٹیشنوں پر اب بھی پرانے شرح پر پلاٹ فارم ٹکٹ باقی رہے گا