امرتسر: ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے اٹلی سے امرتسر پہنچنے والے طیارے میں کل 175 مسافرین تھے ائیرپورٹ پر جب کوویڈ ٹسٹ کیا گیا تو 125 مسافرین کورونا سے متاثر پائے گئے امرتسر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر وی کے سیٹھ نے کہا کہ فوری طور پر یہ معلوم نہ ہوسکا کہ ان مسافرین میں کتنے لوگ کورونا کی نئی قسم امیکرون سے متاثر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *