سدی پیٹ: سدی پیٹ ضلع میں آر وی ایم میڈیکل کالج میں ایک لفٹ حادثہ پیش آیا۔لفٹ کی تاریں اچانک ٹوٹنے سے لفٹ ایک دم اوپر کی منزل سے نیچےگر گئی جس سے تین افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے اور 17 دیگر معمولی طور پر زخمی ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *