نئی دہلی : کمرشل ایل پی جی گیس (19 کیلو) کی قیمتوں میں 100 روپئے کی کمی کی گئی تاہم گھریلو سلنڈروں کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی ان قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *