حیدرآباد:ریاست تلنگانہ میں امیکرون کے کیسوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے آج ایک ہی دن میں پانچ نئے مثبت کیس درج کئے گئے تین اضلاع کھمم میں ایک سری سلہ میں تین اور ہنمکنڈہ میں ایک کیس درج ہوا ہے ہنمکنڈہ میں بینک کالونی میں رہنے والے ایک نوجوان جو حال ہی میں سوئژر لینڈ سے واپس ہوا امیکرون مثبت پایا گیا ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسروینکٹ رمنا نے امیکرون کیس کی تصدیق کی ہے اور متاثرہ فرد کو حیدرآباد ٹمز میں علاج کے لئے روانہ کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *