حیدرآباد: آر ٹی سی کے ایم ڈی سجنارآرٹی سی محکمہ کو عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے کئی اصلاحات کررہے ہیں اس کے حصہ کے طور پر انہوں نے آرٹی سی کے کنڈیکٹروں کو ہدایات جاری کی ہے کہ آرٹی سی بسوں میں مسافریں کے پاس سے ٹکٹ کے لئے 10 روپئے کا سکےقبول کیا جاسکتا ہے ریاست کے تمام ڈپو کے عہدیداروں کو یہ ہدایت دی گئی ہے اس فیصلے سے مسافریں خوش ہیں ورنہ 10 روپئے کا سکہ کنڈ یکٹر نہیں لے رہے تھے