حیدرآباد: چیف منسٹر کے سی آر نے اعلان کیا تھا کہ دسہرا تہوار کے دن 25 اکتوبر کو دھرانی پورٹل کا افتتاح عمل میں آئے گا اور وزیر اعلی خود اس پورٹل کا افتتاح کریں گے تاہم یہ پروگرام ملتوی کر دیا گیا سی ایم کے سی آر رواں ماہ کی 29 تاریخ کو ساڑھے بارہ بجے دھرانی پورٹل کا آغاز کریں گے اس کا اعلان تلنگانہ کے سی ایم وی او نے سرکاری ٹویٹر پر کیا حالیہ تیز بارش کی وجہ سے دھرانی میں اثاثوں کے اندراج کے عمل میں تاخیر ہوئی ہے اس لئے پروگرام کو تبدیل کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *