بہار: بہار کے مظفر پور میں ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ نوڈلس فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے اچانک آگ بھڑک گئی  اس واقعے میں اب تک پانچ مزدوروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ چھ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ حکام کا خیال ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *