حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے بڑے پیمانے پر آئی پی ایس کے تبادلے کرنے کے احکامات کو جاری کیا ہے انجنی کمار جو حیدرآباد کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے انہیں ڈی جی انسداد بد عنوانی کے طور پر تبادلہ کیا گیا اور ان کی جگہ پر سی وی آنند جو حال ہی میں سنٹرل سرویس سے آئے ہیں انہیں حیدرآباد پولیس کمشنر کی حیثیت سے تقرر کیا گیا اسی طرح سدی پیٹ اور نظام آباد پولیس کمشنروں کے تبادلہ کئے گئے اور 11 اضلاع کے ایس پی کے تبادلہ بھی کئے گئے گذشتہ تین سالوں میں یہ پہلا موقع ہے حکومت نے آئی پی ایس کے تبادلہ کئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *