حیدرآباد : ریاست تلنگانہ میں اومیکرون کیسوں کی بڑھتی ہوئی تعداد حکومت اور عوام کو پریشان کر رہی ہے۔ ریاست میں اومیکرون کے 4 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ چار میں سے تین متاثرین غیر خطرے والے ممالک سے واپس آئے ہیں۔ ایک اور کو متاثرہ شخص کے ساتھ رابطے کے ذریعے وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ ریاست میں امیکرون متاثرین کی مجموعی تعداد 24 ہو گئی ہے، جن میں نئے رجسٹرڈ کیس بھی شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *