حیدرآباد: سی ایم کے سی آر آج دوپہر 2 بجے پرگتی بھون میں ضلع کلکٹرس کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کریں گے۔ اس اجلاس میں  متبادل فصلوں کے بارے میں کسانوں میں بیداری، دلت بندھو اسکیم  پر عمل آوری سے متعلق عہدیدروں سے مشاورت اضلاع میں ہونے والے فلاحی کاموں( ہریتا پروگرام‘ میڈیکل کالجوں) پر جائزہ دھان کی خریدی دھرنی پورٹل میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے  اجلاس میں ضلعی زراعت کے افسران بھی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *