دہلی: ٹی آر ایس کے راجیہ سبھا رکن ڈی سرینواس نے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ان کے مکان پر ملاقات کی۔اور کانگریس پارٹی میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی اس پر سونیا گاندھی نے اتفاق کرلیا ڈی ایس جو طویل عرصے سے کانگریس میں ہیں اور وہ ریاستی وزیر کی حیثیت سے اور متحدہ آندھرا پردیش میں پی سی سی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ریاست کی تقسیم کے بعد ٹی آر ایس میں شامل ہوئے۔ 2016 میں ٹی آر ایس نےڈی سرینواس کو راجیہ سبھا کا ممبر بنایا۔ ان کی میعاد اگلے سال جون تک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us