حیدرآباد جی جی ایچ ایم سی اور محکمہ صحت نے ٹولی چوکی پیراماؤنٹ کالونی میں دو امیکرون کیسوں کی تصدیق کے بعد پیراماؤنٹ کالونی کو کنٹونمنٹ زون میں تبدیل کر دیا گیا رواں ماہ کی 12 تاریخ کو شہر آنے والے کینیا اور صومالیہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں امیکرون کی تشخیص ہوئی تھی۔ ان کا علاج گچی باؤلی کے ٹمز میں کیا جا رہا ہے