نئی دہلی :کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے ملک میں ہلچل مچانا شروع کر دی ہے۔ کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے پہلے  بنگلور میں دو کیس، اگلے دن دو مزید کیس ایک گجرات میں اور دوسرا ممبئی میں نئے معاملات سامنے آئے ہیں اب دہلی میں تنزانیہ سے دہلی واپس ہوئے شخص کو اومیکرون  مثبت پایا گیا وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ اس شخص کا علاج ایک این جے پی اسپتال میں کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *