حیدرآباد :تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی صدرات میں دھان کی خرید ی اور مرکزی حکومت پر دباؤ بنانے کے لئے حکمت عملی پر وزار سے ایک اہم اجلاس پرگتی بھون میں منعقد ہوا گذشتہ چند دنوں سے دھان کی خریدی پر مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان سیاست گرم ہے ٹی آر ایس کے اراکین پارلینمٹ پانچ دنوں سے دونوں ایوان میں احتجاج کر رہے ہیں اس تناظر میں سی ایم کے سی آر پیر کے دن اپنائی جانے والی حکمت عملی پر وزار اور ارکان پارلیمنٹ سے مشاورت کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *