حیدرآباد: سی ایم کے سی آر نے آج سابق وزیر داخلہ نینی نرسمہا ریڈی کی عیادت کے لئے جوبلی ہلز اپولو اسپتال پہنچے نمونیا میں مبتلا نینی کا انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں نینی کوپندرہ ن پہلے ہی کرونا مثبت پایا گیا بنجارہ ہلز کے ایم ایل اے کوارٹرز کے سٹی نیورو اسپتال میں ان کا علاج ہوا پھر نمونیا کا مرض لا حق ہوگیا سانس لینے میں تکیف کے سبب انہیں جو بلی ہلز کے اپو لو اسپتال میں شریک کروایا گیا نینی سے پہلے ہی ٹی آر ایس کے متعدد لیڈروں نے عیادت کی اور جلد صحت مند ہو نے اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا