حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس نے مرکزاورریاست کے تنازعہ کی وجہ سے کسانوں سے دھان کی خریداری میں ہورہی تاخیر کے خلاف احتجاج کرنے اور دھان کی کم از کم امدادی قیمت کا مطالبہ کرنے کے لیے ہفتہ کو اندرا پارک  میں  دھرنا چوک پر اپنا دو روزہ  احتجاج ‘وری دیکشا’ (دھان کا احتجاج) شروع کیا۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی  کے صدر ریونت ریڈی، ایم ایل اے مالو بھٹی وکرمارکا، سینئر لیڈر ہنمنت راؤ اور دیگر قائدین اور کارکنوں نے احتجاج میں شرکت کی۔ ریتو سوراجیہ ویدیکا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ لیننسٹ  کے اراکین نے بھی اس احتجاج میں شریک رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *