نئی دہلی :مرکزی کابینہ نے تین زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا بل اس سرمائی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں پیش کیاجائے گا سرمائی پارلیمانی اجلاس اس ماہ کی 29 تاریخ کو شروع ہونے والے ہیں وزیر اعظم مودی نے تین زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے متعلق پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں
Post Views:
398