حیدرآباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر کے امتحانات 70 فیصد نصاب کے سوالات پر مشتمل ہوں گے۔ بورڈ نے واضح کیا کہ امتحانات پہلے اور دوسرے سال کے 70 فیصد نصاب کے ساتھ منعقد کیے جائیں گے۔ حذف شدہ نصاب اور نمونے کے سوالی پرچے ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے
Post Views:
364