حیدرآباد: تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ایک سرکاری اقامتی اسکول اور لڑکیوں کے جونیئر کالج  میں 29 طالب علموں کو ٹسٹ کروانے پر کوویڈ مثبت پائے گئے  جس سے والدین اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ وائرا ٹاؤن کے اسکول اور جونیئر کالج میں پچھلے دو دنوں کے دوران یہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔اسکول کے حکام نے تمام طلباء کے ٹسٹ کروائے جب کہ کچھ طلباء میں مشتبہ علامات ظاہر ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *