کانپور :ہندوستان میں مسلمانوں کی عظیم تنظیم مسلم پرسنل لا بورڈ کے ستائیس ویں اجلاس جو کانپور میں منعقد ہوا جس میں باتفاق ارا حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم کو دوبارہ صدر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا مولانا 2002 سے مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی حیثیت سے خدمات  انجام دے رہیں ہیں وہ ندوۃ العلما کے مہتمم بھی ہیں اور جنرل سکریٹری کے طور پر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کا انتخاب عمل میں آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *