نئی دہلی:مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے تین زرعی قوانین کو وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کر تے ہوئے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے  مودی آج صبح 9 بجے قوم سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم کسنوں کی ترقی اور فائدہ کے لئے تین زرعی قوانین کو نافذکرنا چاہتے تھے لیکن اپنے کسان بھائیوں کو اعتراض ہے اس لئے ان قوانین کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اس ماہ ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں حکومت ان قوانین کو واپس لے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *