حیدرآباد: ریسرچ ا سکالر آر سبیندر سنگھ اور جے شنکر نے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کی ہے جس میں ریاستی حکومت کی طرف سے سدی پیٹ کلکٹر وینکٹ رامی ریڈی کے استعفیٰ کو قبول کرنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی گزاروں نے استدلال کیا کہ ریاستی حکومت کے پاس آئی اے ایس کے استعفیٰ کو منظور کرنے کا اختیار نہیں ہے اور یہ کہ آئی اے ایس مرکزی حکومت کے دائرہ اختیار میں ہے۔ وینکٹ راہائی کورٹ نے آج فوری سماعت کرنے سے انکار کردیا