نئی دہلی: جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بڑی تعداد میں کانگریس لیڈروں نے پارٹی چھوڑنے کافیصلہ کرتے ہوئے احتجاجاً پارٹی صدر سونیا گاندھی کو اپنا استعفی بھیجا ہے استعفی کی وجہ جموں و کشمیر کے صدر غلام احمد میر بتلائی ہے جن کی وجہ سے تقریباً 200 اہم کانگریس لیڈوں نے پارٹی سے استعفی دے کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر لی ہے