حیدرآباد : وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی نے کیا ہے کہ تلنگانہ میں ہو نے والے امتحانات دسہرہ تہوار کے اختتام تک ملتوی کر دئے گئیں ہیں پچھلے کچھ دنوں میں ہو نے والی بارش کے علاوہ متعدد حلقوں سے وزیر بلدیات کے ٹی آر سے اپیل کی گئی کہ وہ کرونا وبا کی وجہ سے امتحانات ملتوی کر دیں وزیر کے ٹی آر نے وزیر تعلیم سے بھی اپیل کی کہ وہ لو گوں کی مشکلات کے پیش نظر امتحانات ملتوی کر نے پر غور کریں وزیر سبیتا اندرا ریڈی نے منگل کو ٹویٹ کیا کہ دسہرہ تک ہر قسم کے امتحانات ملتوی کیے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us