سدی پیٹ : ضلع کلکٹر کی حیثیت سے وینکٹ رامی ریڈی کے استعفی دینے کے بعد ہنمنت راؤ کو سدی پیٹ کلکٹر کی زائد ذمہ داریاں سونپی گئی ۔ فی الحال ہنمنت راؤ سنگارریڈی ضلع کے منتظم ہیں اب حکومت تلنگانہ نے انہیں سدی پیٹ کلکٹر کی حیثیت سےاضافی ذمہ داریاں سونپنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
Post Views:
290