حیدرآباد: سی ایم کے سی آر نے پیر کی صبح ٹی آر ایس پارٹی کے اہم قائدین سے ملاقات کی۔ کے سی آر ایم ایل سی امیدواروں کے انتخاب پر کام کر رہے ہیں۔ ایم ایل سی امیدواروں کا اعلان آج شام تک متوقع ہے۔ ٹی آر ایس ایم ایل سی امیدوار کل پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ ایم ایل اے کوٹہ میں 6 ایم ایل سی سیٹوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔