حیدرآباد: ٹی ایس آر ٹی سی نے یوم اطفال کے موقع پر بچوں کے لئے تحفہ کا اعلان کیا ہے آج 15 سال سے کمر عمر کے بچےآر ٹی سی بس میں مفت سفر کرسکتے ہیں آر ٹی سی کے چیرمین باجی ریڈی گووردھن اور ایم ڈی سجنار نے یہ فیصلہ لیا آج آر ٹی سی کے اے سی میٹرو ڈیلکس بس میں بچوں کو ٹکٹ  لینےکی ضرورت نہیں ہے یہ اطلاع آر ٹی سی کے ایم ڈی سجنار نے ٹویٹ کے ذریعہ دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *