حیدرآباد: وزیر صحت ہریش راؤ نے آج حیدرآباد کے نیلوفر اسپتال میں 100 بستروں والے آئی سی یو وارڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نیلوفر استپال میں بحیثیت وزیر صحت پہلی مرتبہ شرکت ہوئی انہوں نے کہا کہ نیلوفر میں 33 کروڑ روپئے کے صرفہ سے 800 بستر دستیاب کرائے جائیں گے انہوں نے ڈاکٹروں پر زور دیا کہ وہ خانگی اسپتالوں کی طرز پر سرکاری اسپتالوں میں خدمات کو انجام دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *