حیدرآباد: تلنگانہ کابینہ کا اجلاس اس ماہ کی 14 تاریخ کو ہونے کا امکان ہے۔ جس کی صدارت سی ایم کے سی آر کریں گے اجلاس کے دوران کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ حالیہ بی جے پی قائدین کی جانب سے عائد کردہ الزامات کے تناظر میں  فصلوں سے متعلق آگاہی اور ملازمت کی تقرری کے بارے میں نوٹیفکیشن کی اجرائی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔چیف منسٹر کے سی آر نے پہلے ہی70 ہزار پوسٹوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کے متعلق اعلان کر چکے ہیں  ان تقررات کو کب مکمل کیا جائے اس بارے میں بھی کابینہ میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *