حیدرآباد: حیدرآباد میں نقلی نوٹ بڑے پیمانے پر گردش کر رہے ہیں۔ حال ہی میں دو کروڑ مالیت کی جعلی نوٹوں کو پولیس نے ضبط کیا ہے تفصیلات کے مطابق پولیس کو جعلی نوٹوں کے متعلق اطلاع پر کاروائی کر نے پر دو افراد کے قبضہ سے 10 لاکھ روپئے برآمد ہوئے اور دو کروڑ کی جعلی نوٹ برآمد ہوئے ان کے تھیلے میں دو ہزار اور پانچ سو کے جعلی نوٹ ملے