حیدرآباد: سی ایم کے سی آر آج پرگتی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جائے گی مرکزی حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے کروڈ آئیل میں اضافہ نہیں ہوا بی جے پی حکومت جھوٹ کا سہار لیتے ہوئے انٹرنیشنل مارکٹ میں کروڈ آئیل میں اضافہ کا بہانہ کر تے ہوئے آئیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دارہے ریاستی حکومت نے اب تک ویاٹ میں ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی عوام پر کوئی اضافی بوجھ عائد کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *