نئی دہلی :مرکزی حکومت ملک بھر میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کر نے کا فیصلہ کیا ہے یہ بات وزارت امور برائے صارفین نے جمعہ کے دن اپنے صحافتی بیان میں کہا وزارت نے کہا کہ حکومت نے خام فام تیل، خام سویابین تیل پر بنیادی ڈیوٹی کو 2.5 فیصد سے کم کر کے صفر کر دیا ہے
Post Views:
228