نئی دہلی: مرکز نے دیوالی کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پیٹرول پر 5 روپے اور ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رعایتی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *