تمل ناڈو حکومت نے سیلاب سے متاثرہ شہر حیدرآباد کی مدد کے لئے آگے بڑھا ہے سیلاب سے متاثرین کے لئے امداد کے طور پر 10 کروڑ روپئے دینے کا اعلان کیا تمل ناڈوسی ایم نے افسوس کا اظہار کیا کہ شدید بارش سے حیدرآباد شہر کے علاوہ تلنگانہ کے متعدد اضلاع کو شدید نقصان پہنچاہے جس سے بڑے پیمانے پر املاک اور جانوں کا ضیاع ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *