کریم نگر : تلنگانہ کے کچھ اضلاع رام گنڈم جگتیال میں اتوار کی شام 6.49 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اچانک زمین کی حرکت سے لوگ خوف زدہ ہوکر میدانی علاقوں کی طرف دوڑنا شروع کیا تام زلزلے کی شدت کا ابھی تعین نہیں کیا جاسکا زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا چند مکانات میں سامان گرنے کے واقعات پیش آئے