
حیدرآباد: کانگریس قائدین نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ٹی پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی، پارٹی کے ریاستی امور کے سربراہ مانکیام ٹیگور، گیتا ریڈی اور وی ایچ نے شہر کے نیکلس روڈ پر اندرا گاندھی کے مجسمہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ان کی خدمات کو سراہا۔ اندرا گاندھی کی بطور وزیر اعظم ملک کے لیے کی گئی خدمات کو