نئی دہلی:  ایئر انڈیا اب تک پبلک سیکٹر کا ادارہ رہا ہے  اس لیے وہ ممبران پارلیمنٹ کو 34 انفرادی ٹکٹ اور ان کی شریک حیات کو مزید 8 مفت ٹکٹس کی پیشکش کر رہاتھا۔ تاہم اب ایئر انڈیاکو مرکزی حکومت نے خانگی کمپنی ٹاٹا کو فروخت کر دیا ہے اس پس منظر میں راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے بلیٹن نے کل واضح کیا کہ ممبران پارلیمنٹ کو اب اپنی فلائٹ ٹکٹ خود خریدنا ہوگا اور پھر معاوضے کا دعویٰ کرنا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *