حضور آباد: حضور آباد ضمنی انتخابی پولنگ کے دوران کئی مقامات پر کشیدگی دیکھی گئی۔ بی جے پی کے کارکنان  نے حلقہ حضور آباد کے گھنمکل میں ٹی آر ایس لیڈر کوشک ریڈی کو بوتھ میں داخل ہونے سے روک دیا۔اور الزام عائد کیا کہ کوشک ریڈی پولنگ بوتھ پر مبینہ طور پر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔  کورکل میں ٹی آر ایس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے فوری طور پر چوکسی اختیار کر لی  اور دونوں طرف کے لوگوں کو منتشر کر دیا۔ جمی کنٹہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے پولنگ اسٹیشن پر ٹی آر ایس اور بی جے پی قائدین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔آخری اطلاع ملنے تک مجموعی طور پر پولنگ 33.27 فیصد ہوچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us