
حضورآباد: مرکزی الکیشن کمیشن نے حضورآباد ضمنی انتخاب کے دوران رقم اور شراب کی تقسیم سے متعلق شکایات کی انکوائری کمیٹی تشکیل دی الکشین کمشین نے حکام اور مبصرین کو واضح کیا کہ موصول ہونے والی شکایات کے جواب میں مناسب کاروائی کریں دہلی سے پولنگ کے انتظامات کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا ریاست کے چیف الکٹورل آفیسر ششانگ گوئل پولیس نوڈل آفیسر جتندر کریم نگر اور ہنمکنڈہ کے ضلع کلکٹر پولیس حکام اور انتخابی مبصریں نے جائزہ اجلاس میں شرکت کی سی ای او نے کہا کہ اب تک حضورآباد میں 3.52کروڑ روپئے کے اثاثے ضبط کئے ہیں