حیدرآباد: محکمہ سیول سپلائی کے عہدیدار نے کہا ہے کہ اس کا ویکسینیشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویکسینیشن محکمہ صحت کا معاملہ ہے۔ سیول سپلائی ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے کہا کہ انہیں راشن کٹوتی اور پنشن کو روکنے کے لئے اپنے اعلیٰ افسران سے کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔