حیدرآباد : ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے روزآنہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے جس سے عام آدمی پر مالی بوجھ میں اضافہ ہورہا ہے ہفتہ کو فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 37 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 38 پیسے کا اضافہ کیا گیا اس کے ساتھ حیدرآباد میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 111.55 روپئیے میں فروحت ہورہا ہے اور ڈیزل کی قیمت 104.70 ہوگئی ہے