ٹیلی کام کی معروف کمپنی ریلائنس جیو نے ایک اور سنسنی خبر دینے کے لئے تیار ہے وہ 5 جی اسمارٹ فون کو پانچ ہزار سے کم میں لا نے کی تیاری کر رہی ہے اگر ممکن ہو تو وہ 2500 سے 3000 روپیے میں فرخت کر نے کا ارادہ رکھتی ہے جیو نے اس پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے جیو 5جی پر مبنی اسمارٹ فون بنانے کے لئے گوگل کے ساتھ مل کر اینڈرائٹ پر پہلے ہی کام کر چکا ہے گوگل نے 33737 کروڑ روپئیے کی سرمایہ کاری کے ساتھ جیو میں 7.7 فیصد حصص حاصل کر لیا ہے دوسری طرف جیو چا ہتا ہے کہ حکومت 5 جی ٹرائلز کے لئے اسپیکٹرم مختص کر ے تاہم حکومت نے 5 جی ٹکنالوجی میں گھریلو آلات تیار کر نے کے ارادے سے اس پر کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے