حیدرآباد:حیات نگر بلدی حلقہ میں اس وقت کشید گی ہو ئی جب حیات نگر کے کارپوریٹر تیروملا ریڈی جو سیلاب زدہ علاقہ کا معائنہ کر نےپہنچے مقامی لوگوں نے ان پر حملہ کر دیاعوام کے کئی مرتبہ نالہ کے متعلق شکایت کر نے کے باوجود اس مسئلہ پر توجہ نہیں دی گئی حالیہ بارش سے نالہ کا پانی بہکر گھروں میں داخل ہو چکا ہے جس سے عوام کو کافی تکلیف کا سامنا کر نا پڑا