نئی دہلی: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ دہلی ایمس میں شریک ہوئے ہیں۔ انہیں سینے میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا اور اس وقت ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ بخارمیں مبتلہ ہیں 88 سالہ منموہن سنگھ کو اس سال کے شروع میں کوویڈ مثبت ہونے پر اسپتال میں شریک کروایاتھا  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *